بجلی بلوں سے صوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی بلوں سے صوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ


بجلی بلوں سےصوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے ہیں۔

جولائی سے بجلی بلوں کے ذریعے صوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی کی وصولی بند ہو گی، وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا چاہتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت میں توسیع کر دی

بلوں میں متعدد چارجز اور ڈیوٹیوں سے صارفین الجھن کا شکار ہیں،بل صرف بجلی کے اصل خرچ کو ظاہر کرے یہی ہمارا ہدف ہے،صوبے متبادل ذرائع سے ڈیوٹی وصولی کے طریقے تجویز کریں۔

صارفین صرف بجلی کی قیمت ادا کریں، اضافی چارجز کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

 

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top