ایک ماہ کے دوران 90 خوارجی دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج – ہم نیوز

ایک ماہ کے دوران 90 خوارجی دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج – ہم نیوز


پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردوں کیخلاف 32 ہزار 172 آپریشن کئے۔ روزانہ کی بنیاد پر 130 آپریشن کر رہے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران 90 خوارجی دہشتگرد ہلاک کئے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top