ایران کا پاکستان کی ثابت قدمی، اتحاد اور شاندار کامیابیوں کو خراج تحسین

ایران کا پاکستان کی ثابت قدمی، اتحاد اور شاندار کامیابیوں کو خراج تحسین


ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کو جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

عدالتی فیسوں میں اضافہ آئین اور قانونی پالیسی کے منافی ہے،سپریم کورٹ بار

پاکستان کی ثابت قدمی، اتحاد اور شاندار کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ پاک ایران تعلقات میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہو چکا ہے۔

اعلیٰ قیادت کے عزم اور مشترکہ کوششوں سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،ایرانی سفیر نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی، امن اور استحکام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور

رضا امیری مقدم کا مزید کہنا تھا کہ بطور ایرانی سفیر تعلقات کے فروغ کیلئے پرعزم ہوں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top