اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ

اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ


اسلام آباد: افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں ممالک کی باہمی رضامندی سے اگلے 48 کے لیے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیز فائر کا فیصلہ آج شام 6 بجے سے کیا گیا ہے۔

اس دوران دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے اس پیچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر مشاورت



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top