اپنی چھت اپنا گھر پروگرام،سینکڑوں درخواست دہندگان کو پہلی قسط ادا

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام،سینکڑوں درخواست دہندگان کو پہلی قسط ادا


اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850سے زائد درخواست دہندگان کو پہلی قسط کی ادائیگی مکمل ہوگئی ہے۔

پنجاب بھر میں مختلف شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60کروڑ روپے مل گئے،21 سے 31 اگست تک درخواست دینے والوں کی تصدیق کا عمل مکمل کیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اراکین اسمبلی کو ڈپٹی کمشنر کے ساتھ جانے کی ہدایت کی ہے ،اراکین اسمبلی درخواست دہندگان کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے مبارکباد کا لیٹر دیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت قرض کی رقم منظور ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ، مریم نواز کا کہنا تھا گھر کی پہلی قسط اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئی، شہری اپنے گھر کی تعمیر کا آغاز کر سکتے ہیں۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج

دعا اورخواہش ہے کہ ہر بے گھر پاکستانی کو گھر کی نعمت میسر ہو۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top