اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، ایف سی اہلکار شہید

اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، ایف سی اہلکار شہید


اورکزئی میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگروں کے حملے کے تنیجے میں ایف سی کا جوان شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اورکزئی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دویزئی شیش محل پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ  چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے فائرنگ کی جس سے لانس نائیک لیاقت شہید ہو گیا۔

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں، سید عاصم منیر

پولیس کے مطابق حملہ رات اڑھائی بجے کے قریب ہوا ، حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top