الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ


الیکشن کمیشن آف پاکستان(ECP) میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔

ففٹی کا عموماً جشن نہیں مناتا،ذہن میں آیا تو نیا انداز اپنایا،صاحبزادہ فرحان

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی جبکہ تجدید نظام پارٹی کے چئیرمین خالد زمان ہیں۔

الیکشن کمیشن نےدونوں نئی سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے ہیں۔

ڈیپ سیک نے نیا جدید ماڈل متعارف کروا دیا

آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی کی رجسٹریشن کے بعد الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 170 ہو گئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top