اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، ایک بار پھر 96 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، تاہم تھوڑی دیر بعد 100 انڈیکس میں 1160 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 96 ہزار 707 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی،ڈالر مزید سستا ہو گیا

گزشتہ روز پہلے سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس منفی زون میں چلا گیا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ہو گئی ہے۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top