بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
ماڈل ٹاؤن پشین اسٹاپ کے قریب دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ جگہ روانہ روانہ ہو گئی ہیں ، وزیرصحت نے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور کسی جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات حاصل نہیں ہو سکیں۔