کوئٹہ میں دستی بم حملہ ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملہ ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی


کوئٹہ کے لیاقت بازارمیں دستی بم حملہ کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق،6 زخمی ہوگئے۔

واقعہ کے فوری بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

آئندہ 2ماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں ،مریم نواز

تفتیشی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کردیئے ہیں۔کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

ترجمان سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے ،طبی امداد دی جارہی ہے۔

 





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top