کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے


کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلز لے کے جھٹکے نو بج کر 53 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ ملیر سے 12 کلومیٹر جنوب میں آیا۔

واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 39 بار ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top