پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیرافضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا، پولیس کی نفری شیر افضل مروت کو گولڑہ تھانے لے گئی۔

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top