پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستان ر یلوے نے ایکسپریس ٹرینوں اورسیلونز کے کرائے میں 3 فیصد اضافہ کیا ہے جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 4 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
5 دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 95 روپے کا اضافہ ہوگیا
نئے کرایوں کا اطلاق 20 جون سے ہوگا، محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔