کراچی، وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق مرحومہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملی ہیں ان کی نماز جنازہ اورتدفین آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی جس میں سیاسی، سماجی شخصیات اورقریبی رفقا شریک ہوں گے۔
مرحومہ کے انتقال پروزیراعلیٰ سندھ، وزراء اورمختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں نے ضیاالحسن لنجارسے اظہار تعزیت کیا ہے۔
سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
مرحومہ کے درجات کی بلندی اورلواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔