وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی


اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ان مقدمات کی تفصیل فراہم کی جائے۔ جن میں حکم امتناع جاری ہوئے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ دھماکا ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ میں بتایا جائے متعلقہ اداروں نے حکم امتناع ختم کرانے کے لیے کیا اقدامات اٹھائے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top