قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر

قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر


قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں کل (منگل)اپوزیشن لیڈرز کے فارم جمع کرا دینگے۔

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کے شائع ڈیٹا میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہو گی، سٹیٹ بینک

قبل ازیں تحریک انصاف کی قومی اسمبلی  و سینیٹ  کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دیدی۔

سینیٹ میں علامہ راجہ ناصرعباس کو اپوزیشن لیڈربنانے کی بھی منظوری دی گئی ،اپوزیشن کل قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top