فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا

فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا


فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا۔

فافن رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، رحیم یار خان ضمنی انتخاب میں رجسٹرڈ ووٹرز میں 2 لاکھ 88 ہزار 113مرد اور 2 لاکھ 38 ہزار 860 خواتین شامل ہیں۔

حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 5 لاکھ 26 ہزار 973 ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top