سوویت یونین ہیں، نہ امریکا یا برطانی اور نہ نیٹو ، ہم پاکستان ہیں ، علامہ طاہر اشرفی

سوویت یونین ہیں، نہ امریکا یا برطانی اور نہ نیٹو ، ہم پاکستان ہیں ، علامہ طاہر اشرفی


چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہندوستان میں بیٹھ کر افغان وزیر خارجہ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، ہم سوویت یونین ہیں، نہ امریکا یا برطانی اور نہ نیٹو، ہم پاکستان ہیں۔

طاہر اشرفی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہم آپ کے ملک میں نہ مداخلت اور نہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے ملک سے ہمارے ملک میں دہشت گردی بند ہونی چاہیے۔

افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا رہا ہے ، وزیر داخلہ

نے مزید کہا کہ پاکستان کی افواج نے جس طرح آپ کو جواب دیا، ابھی تو یہ آغاز ہے، افغان طالبان بھارت کے خلاف پاکستان کی کارروائی سے سبق سیکھیں۔

واضح رہے پاکستان نے افغانستان کی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغانستان کی 19 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے، منوجیا بٹالین ہیڈ کوارٹرز، غرنالی ہیڈکوارٹر، درانی کیمپ سمیت کئی مورچے ملیامیٹ کر دیئے، جبکہ کئی افغان اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top