سونے کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار500 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار500 روپے تولہ ہو گئی


سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز سونا سستا ہوا تھا۔

گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 4100 کی کمی ہوئی تھی، اس سے قبل دو دنوں میں قیمت میں 10200 کا اضافہ ہوا تھا۔

تین دن کے اندر گندم کی قیمت میں بڑی کمی

آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 2500 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 143 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 361 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3645 ڈالر ہو گئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top