سوات،گھر پر آسمانی بجلی گرگئی ، بچی جاں بحق،متعدد مویشی ہلاک

سوات،گھر پر آسمانی بجلی گرگئی ، بچی جاں بحق،متعدد مویشی ہلاک


سوات کے  علاقے بنگڑاو سر اوغز میں  مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی ۔

مقامی پولیس کے مطابق واقعے میں ایک بچی جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک ہو گئے، علاقے کی دوری کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ، آسمانی بجلی گرنے سے بانڈئی سوات میں اسکول بھی متاثر ہوئے ہیں ۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top