اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی


تنخواہوں کے معاملے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کی مسلسل تنقید اور الزامات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم کو خط دیا۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے اپنی تنخواہ کا معاملہ وزیراعظم پر چھوڑتے ہوئے کہا کہ تنخواہ کے معاملے سے میرا کوئی تعلق ہے اور نہ ہی دلچسپی، تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کا ہے ، میرا نہیں۔

وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسپیکر آفس کے ذرائع نے خط میں لکھا کہ بے شک میری تنخواہ مت بڑھائیں مگر میرا اس معاملے سے لینا دینا نہیں۔

ذرائع کے مطابق ایاز صادق نے بڑھی ہوئی تنخواہ لینے سے انکار کیا ، اسپیکر قومی اسمبلی نے خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دینے سے بھی گریز کیا۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top