آوارہ کتوں کے حملے ، 11 معصوم بچے زخمی

آوارہ کتوں کے حملے ، 11 معصوم بچے زخمی


چمن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 11 معصوم بچے زخمی ہو گئے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق چمن کے علاقے ہندوسوز چوک پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 11 بچے زخمی ہوگئے۔

پالتو میئرکا انتخاب،کتے اور بلی کے درمیان دلچسپ مقابلہ

زخمی بچوں کو فوری طور پر سول اسپتال لایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ،واقعے کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، میونسپل کارپوریشن اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے جلداز جلد اقدامات اٹھائے  جائیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات کا تدارک ہوسکے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top