آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،فیصل واوڈا

آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،فیصل واوڈا


سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ کیوں پریشان ہیں؟

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،26ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائےگی،ملک کے لیے بہتر ہوگا۔

10 ملین پائونڈ ہرجانہ ادائیگی کے حکم سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، پی آئی اے

عدالتی فیصلوں کا احترام کرناچاہیے،کہاتھاکہ 21اکتوبرکو میری سالگرہ ہے سب کچھ اس سے پہلے ہوجائےگا۔

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےبعد بہت سی خوشخبریاں آنے والی ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top