لبلبے کے سرطان کی نئی ویکسین نے امید کی کرن جگا دی، ابتدائی طبی تحقیق میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔
لبلبے کے سرطان کے علاج کےلئے نئی ویکسین نے ابتدائی مرحلے کی ایک طبی آزمائش میں مرض کی پیش رفت کو سست کرنے کےلئے قابل ذکر نتائج ظاہر کیے ہیں ۔
ماہرین کے مطابق ویکسین ٹیومر خلیات کے خلاف مدافعتی نظام کو متحرک کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے ۔
مستقبل میں موذی بیماری کےعلاج میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے۔
لبلبے کا کا کینسر مہلک ترین اقسام میں شمار ہوتا ہےجس کی تشخیص اکثر اُس وقت ہوتی ہے جب مرض پھیل چکا ہوتا ہے۔