عالمی ادارہ صحت نے ذیابیطس کی نئی ادویات کی فہرست جاری کر دی

عالمی ادارہ صحت نے ذیابیطس کی نئی ادویات کی فہرست جاری کر دی


عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور بچوں کے لیے 374 ادویات شامل ہیں، جن کے متعلق ادارے کا ماننا ہے کہ یہ ادویات تمام فعال صحت کے نظاموں میں موجود دستیاب ہونی چاہیئے۔

ماضی میں اس فہرست میں ادویات کے شامل ہونے سے غریب ممالک کے افراد تک زندگی کے لیے اہم ادویات کی رسائی میں مدد ملی ہے۔

ماہرین کی کمیٹی نے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے فہرست میں اوزیمپک اور مونجارو شامل کیا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top