بور ہونا: ایک عام علامت یا ڈپریشن کی نشانی؟

بور ہونا: ایک عام علامت یا ڈپریشن کی نشانی؟


بور ہونا” اور “ڈپریشن” ویسے تو دونوں الگ چیزیں ہیں لیکن بعض اوقات یہ ایک دوسرے سے جُڑی بھی ہو سکتی ہیں۔

عام بوریت عام بوریت ایک عارضی کیفیت ہوتی ہے اور تب ہوتی ہے جب انسان کے پاس کچھ دلچسپ یا بامقصد کرنے کو نہ ہو۔ یہ کیفیت تھوڑی دیر بعد بدل بھی جاتی ہے جیسے ہی کوئی مصروفیت یا نیا محرک ملے۔

ڈپریشن والی بوریت ڈپریشن والی بوریت میں اکثر لوگ کہتے ہیں کہ کچھ کرنے کا دل نہیں کرتا یا کسی چیز میں مزہ نہیں آتا۔ اسے Anhedonia کہا جاتا ہے۔

اس میں ہر وقت بے مقصدیت اور خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ یہ صرف عام بوریت نہیں بلکہ ایک جذباتی اور ذہنی علامت ہے جو لمبے عرصے تک رہتی ہے اور روزمرہ زندگی پر اثر ڈالتی ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top