بارشوں کے بعد ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

بارشوں کے بعد ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ


سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ملیریا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جنوری سے 25 اگست تک سندھ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 16 ہزار 828 ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے کراچی سے 1,200 کیسز سامنے آئے۔

کراچی میں سب سے زیادہ کیسز ضلع ملیر سے رپورٹ ہوئے، جہاں 432 افراد متاثر ہوئے۔

اسی طرح حیدرآباد ڈویژن سے 50,499، سکھر ڈویژن سے 9,263، اور لاڑکانہ ڈویژن سے 33,333 ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top