ازدواجی زندگی میں لچک، سمجھوتہ اور مالی استحکام ضروری ہے، فضیلہ قاضی، قیصر

ازدواجی زندگی میں لچک، سمجھوتہ اور مالی استحکام ضروری ہے، فضیلہ قاضی، قیصر


سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی اوران کے شوہر معروف فنکار قیصر خان نظامانی نے نوجوان جوڑوں کو ازدواجی زندگی سے متعلق مفید مشورے دیے۔

فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ محبت کا مطلب یہ نہیں کہ ہر کام ایک جیسا ہو بلکہ ایک دوسرے کو جگہ دینا، برداشت اور لچک دکھانا ضروری ہے۔

شادی کا اتنا ذکر کر لیا، شاید اسی وجہ سے نہیں ہو رہی: لائبہ خان

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں مختلف پس منظر سے آئے لیکن ایک دوسرے کو سمجھ کرخود کو بدلا اور یہی کامیاب رشتے کی بنیاد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میاں بیوی کے درمیان نہ صرف ایک دوسرے کو وقت دینا ضروری ہے بلکہ خود کو بھی وقت دینا رشتے کو مضبوط کرتا ہے۔

قیصرنظامانی نے کہا کہ گھرایک ملک کی طرح ہوتا ہے جس کی بنیاد معیشت پر ہے، مرد کا مالی طور پرمستحکم ہونا خاندان کے تحفظ کے لیے اہم ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top