اداکار فیصل قریشی نے کسی “لوٹا” قرار دیا

اداکار فیصل قریشی نے کسی “لوٹا” قرار دیا


سینئر اداکار فیصل قریشی نے ان کے ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو “لوٹا” قرار دے دیا۔

پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے ایک ڈرامے پر خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈرامے میں وہ ایک ایسا کردار ہے جو حادثے کے بعد دماغی بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب جب لوگوں نے ڈرامہ دیکھا ہے تو انہیں معلوم ہوا کہ کہانی کیسی تھی۔ جبکہ تنقید ڈرامہ دیکھے بغیر شروع میں ہی کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ سنگر سونو نگم کا پاکستان کے لیجنڈ گلوکار کو خراجِ تحسین

فیصل قریشی نے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں لوگ کس طرح کسی بھی ڈرامے پر تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ وہ عمر، جسامت یا کسی بھی اور بات پر ٹرول کرنے لگتے ہیں۔

انہوں نے ناقدین کو “لُڑکے ہوئے لوٹے” قرار دیا جو کسی بھی سمت جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سینئر اداکار فیصل قریشی کے حالیہ ڈرامے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ جبکہ اس سے قبل بھی انہیں کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس پر اب فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top