ہانیہ عامر کی نئی تصاویر، مداحوں نے خوبصورتی کی ملکہ قرار دے دیا

ہانیہ عامر کی نئی تصاویر، مداحوں نے خوبصورتی کی ملکہ قرار دے دیا


پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر مداحوں کی نظریں اپنی جانب مرکوز کرلی ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور لوگوں کی جانب سے بے حد پسند کی جارہی ہیں۔

اداکار فیصل قریشی نے تنقید کرنے والوں کو لوٹا قرار دے دیا

انسٹاگرام پر شیئر ہونے والے ان تصویروں نے مداحوں کو بے حد متاثر کیا ہے، مداح نہ صرف ان کی شخصیت کو سراہ رہے ہیں بلکہ انہیں حسین، پیاری اور خوبصورتی کی ملکہ جیسے القابات سے بھی نواز رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ ہانیہ عامر نے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کی ہو، بلکہ یہ ہمیشہ سوشل میڈیا پر ہر نئی پوسٹ کے لئے موضوعِ گفتگو بن جاتی ہیں۔





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top