ہانیہ عامر انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں سب سے آگے

ہانیہ عامر انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں سب سے آگے


ڈمپل گرل اداکارہ ہانیہ عامرنے انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گئیں۔

اداکارہ ہانیہ عامرانسٹاگرام فالوورزکی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے17 ملین فالورز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئیں۔

برقع پہنو، نمازپڑھو، شاہ رخ نے بیوی کویہ حکم کب دیا؟

یہ نیا سنگِ میل ہانیہ عامرکوپاکستان کی ان چند سیلیبریٹیز میں شامل کرتا ہے جنہوں نے دنیا بھر میں اتنی بڑی فین فالوونگ حاصل کی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top