کون ہے وہ پراسرارشخصیت جس سے آئمہ بیگ نے شادی کی؟

کون ہے وہ پراسرارشخصیت جس سے آئمہ بیگ نے شادی کی؟


معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں کینیڈا میں ایک سادہ تقریب میں زین احمد سے شادی کرلی ہے اس نئی شروعات پرجہاں مداح خوشی کا اظہارکررہے ہیں وہیں یہ جاننے کی جستجو بھی ہے کہ زین احمد کون ہیں؟

زین احمد بین الاقوامی کاروباری پس منظررکھنے والے شخصیت ہیں ان کی پرورش لندن، کینیڈا اورلاہورمیں ہوئی، جس کے بعد انہوں نے 2018 میں اپنا فیشن برانڈ متعارف کروایا۔

مہر بانو کی نئی ویڈیو پر عوام پھٹ پڑے

ان کا برانڈ جنوبی ایشیائی ثقافت سے متاثرہوکرعالمی معیارکے اسٹریٹ ویئرتیارکرتا ہے،انکے ڈیزائن نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اورہالی ووڈ کی شخصیات بھی پہن چکی ہیں۔

گلوکارہ کے شوہرکی غیرمعمولی کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی جریدے “فوربز” نے انہیں 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا جونوجوان کاروباری افراد کیلئے ایک نمایاں اعزازمانا جاتا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top