کنگنا رناوت دلجیت دوسانجھ کے حق میں بول پڑیں

کنگنا رناوت دلجیت دوسانجھ کے حق میں بول پڑیں


بالی ووڈ کی اسکینڈل کوئین اداکارہ کنگنا رناوت گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دفاع میں سامنے آگئیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت ایک پبلک ٹاک میں کہتی نظر آرہی ہیں کہ گانوں اور فلموں سے الکوحل بیسڈ الفاظ نکالنے سے کچھ نہیں ہوگا، اگر ملک کو الکوحل فری بنانا ہے تو شراب کو سرے سے ختم کرنا ہوگا۔

جنت مرزا نے خود سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

اداکارہ کا کہنا تھا کہ آرٹسٹ پرالزام لگانا آسان ہوتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے، لوگوں میں آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top