پاکستانی ڈراموں کے معاو ضے سے کچن نہیں چلتا، صحیفہ جبار

پاکستانی ڈراموں کے معاو ضے سے کچن نہیں چلتا، صحیفہ جبار


اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک یوٹیوب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ڈرامہ ایسا ہے جو 4 سے 6 مہینے تک شوٹ ہو رہا ہے تو اس کے چیک بھی اسی دوران آتے ہیں اور پھر یہ معاوضہ اداکاروں کو قسطوں میں ملتا ہے۔

میم سے محبت کے ذریعے احد رضا میر کی اسکرین پر واپسی

صحیفہ جبار نے مزید کہا کہ اگر مجھے صرف ڈراموں پر انحصار کرنا پڑے تو میرا کچن نہیں چل سکتا، یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب میں سال بھر میں 4 پراجیکٹ کروں، روزانہ شوٹنگ پر جائو، سوشل میڈیا سے بھی آمدنی جاری ہو تب تو میرا کچن چل سکتا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top