ٹی وی اسکرین پر صائمہ نور کی واپسی، مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی

ٹی وی اسکرین پر صائمہ نور کی واپسی، مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی


معروف اداکارہ صائمہ نور نے ٹی وی اسکرین پر شاندار واپسی کی ہے، جسے ناظرین اور ناقدین یکساں طور پر سراہ رہے ہیں۔

خلیل الرحمن قمرکے قلم سے لکھے گئے ڈرامے “میں منٹو نہیں ہوں” کی ہدایت کاری ندیم بیگ نے کی ہے جبکہ کاسٹ میں ہمایوں سعید، سجل علی، آصف رضا میر، اذان سمیع خان اورصنم سعید جیسے بڑے نام شامل ہیں۔

تنہائی کا کرب، عمارہ چوہدری نے دل دہلا دینے والا واقعہ سنا دیا

ڈرامے میں صائمہ نوراورسجل علی کی پھوپھی بھتیجی جوڑی کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اوردونوں کے درمیان زبردست کیمسٹری ڈرامے کی اہم جھلک بن چکی ہے۔

اداکارہ صنم سعید نے بھی اس ڈرامے سے 2019 کے بعد ٹی وی پرواپسی کی ہے اوران کی پرفارمنس کو بھی مثبت ردعمل حاصل ہو رہا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top