ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبارخٹک نے سوشل میڈیا پر پھیلتی نفرت انگیز، غیراخلاقی اور سطحی ویڈیوز کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے ان کے معاشرتی اثرات پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں متعدد کانٹینٹ کریئیٹرزکی ویڈیوزشیئرکیں جن میں افراد کوانکے نام، ذات، آمدن، لباس اوررنگت کی بنیاد پرتضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ہم صرف کسی کی ذات یا نام کی بنیاد پرفیصلہ سنا دیتے ہیں۔
کون ہے وہ پراسرارشخصیت جس سے آئمہ بیگ نے شادی کی؟
انہوں نے والدین کومشورہ دیا کہ بچوں کو موبائل فونزسے دوررکھ کرتعلیم وشعورکی جانب راغب کریں، انہوں نے نام نہاد غیرت کے نام پرخواتین کی تضحیک کو بھی سختی سے مسترد کیا۔
آخر میں انہوں نے ممکنہ طورپراپنےغیرمحتاط بیان یا رویے پرمعذرت بھی کی۔