نتاشا علی نے خود کو حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا

نتاشا علی نے خود کو حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا


اداکارہ نتاشا علی نے خود کو ساتھی فنکاراؤں حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قراردے دیا۔

 نتاشا علی شوبزانڈسٹری کی مختلف اداکاراؤں کی اداکاری کو نمبرز دیتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامرکو بہترین قرار دیتے ہوئے 10 میں سے 10 نمبر دیے اور کہا کہ اس وقت ہانیہ کا دور چل رہا ہے۔

ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ 

ماہرہ خان کو 9، عائزہ خان کو 8، اقرا عزیز اور مہوش حیات کو 7 جبکہ عائشہ عمر، حریم فاروق اور ثروت گیلانی کو 5 سے 6 نمبر دیے۔

جب خود سے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ  نے انکساری سے کام لیتے ہوئے خود کو 6 نمبر دیے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top