سوناکشی سنہا اور ظہیر میں جلد طلاق ہوجائے گی، نجومی 

سوناکشی سنہا اور ظہیر میں جلد طلاق ہوجائے گی، نجومی 


بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ہی ظہیراقبال کے ساتھ شادی کی ہے، بھارت کے ایک مشہور ماہرنجوم سشیل کمارسنگھ نے انکی طلاق کی پیش گوئی کی ہے۔

نیو ہم برائیڈل کیٹیور ویک کا لاہور میں شاندار انعقاد

ماہر نجوم سشیل کمار نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ بالی ووڈ کی جوڑی کی جلد طلاق ہوجائے گی۔

یاد رہے کہ بھارتی ماہر نجوم کمار اس سے قبل ایشوریہ رائےاورابھیشیک بچن کے درمیان بھی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں، جو فی الحال ابھی تک پوری نہیں ہوئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top