سلمان خان اور ذیشان صدیق کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

سلمان خان اور ذیشان صدیق کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار


ممبئی پولیس نے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اور ذیشان صدیق کو قتل کی دھمکی دینے پر 56 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اعظم نامی شخص نے منگل کو یہ دھمکی ممبئی ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر پر بھیجی جس میں کہا گیا کہ ان لوگوں کا انجام بھی بابا صدیق کی طرح ہو گا۔

آئمہ بیگ کو بطور اداکارہ توپسند کر سکتے ہیں،گلوکارہ نہیں، سارہ رضا خان

پولیس نے کال ڈیٹیل ریکارڈ کی مدد سے ملزم تک رسائی حاصل کی، پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا کہنا تھا کہ یہ مذاق نہیں ہے، سلمان خان اور ذیشان صدیق کو 2 کروڑ روپے دینے کو کہو ورنہ انجام معلوم ہو جائے گا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top