خود سے محبت کرنا سیکھو، یہی اصل خوبصورتی ہے، حمائمہ ملک

خود سے محبت کرنا سیکھو، یہی اصل خوبصورتی ہے، حمائمہ ملک


معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ خوبصورت محسوس کرنے کے لیے کسی خاص شخص کی ضرورت نہیں بلکہ انسان کو خود سے محبت کرنا سیکھنا چاہیے۔

حمائمہ ملک سوشل میڈیا پرپیغام شیئر کرتے ہوئے انہیں سبزاورپیلی چوڑیاں پہنے دیکھا گیا جس کے کیپشن میں لکھا تھا: “میں اس کی پسند تھی اور ہوں” ساتھ ہی سرخ دل کا ایموجی بھی شامل تھا۔

ازدواجی زندگی میں لچک، سمجھوتہ اور مالی استحکام ضروری ہے، فضیلہ قاضی و قیصر نظامانی

اداکارہ نے مزید لکھا کہ خود کو قیمتی محسوس کرنے کے لیے کسی کی منظوری درکار نہیں کیونکہ انسان پہلے ہی مکمل، مہربان، طاقتوراور روشنی سے بھرپورہوتا ہے۔

معروف ماڈل کی یہ پوسٹ مداحوں میں خوب مقبول ہو رہی ہے اور خود اعتمادی کا پیغام دے رہی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top