اسما عباس

اسما عباس



سینئراداکارہ اسماعباس نے ساسوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نئی شادی کے بعد بیٹے اور بہو کو لیکچر دینے کے بجائے کچھ وقت دیں۔

اداکارہ نے کہا کہ بیوی کے سامنے ساس اپنے لڑکے کو نہیں سدھارے اور بیوی کو ڈیل کرنے پر بیٹوں پر لیکچر بازی نہیں کرنی چاہیے، لڑکوں کو خود سیکھنے دینا چاہیے، لڑکے پاگل تو نہیں ہیں ان میں عقل ہے۔

شردھا اور پرینیتی میں کوئی ٹیلنٹ نہیں، ادتیا رائے کپور

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکے دیکھتے ہیں، سوچتے اور سمجھتے ہیں، اگر مائیں پریشر کریں گی اور بیوی پر روک ٹوک کا کہیں گی تو اس طرح کی باتوں سے کام خراب ہوتے ہیں۔

سینئراداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیوز شیئر کرتی ہیں  جہاں وہ مختلف موضوعات پر کبھی آگاہی تو کبھی مشورے دیتی نظر آتی ہیں۔

The post مائیں بیٹوں کو شادی کے بعد لیکچر نہیں، کچھ وقت دیں، اسما عباس appeared first on ہم نیوز.



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top