بالی ووڈ فلم دنگل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ حالیہ دنوں میں جے پورکی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی دکھائی دیں۔
33 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پررکشے کی سواری اورتاریخی قلعے کے پس منظرمیں لی گئی تصاویرشیئرکیں جنہوں نے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی۔
دوسروں سے موازنہ رشتے برباد کر دیتا ہے، حبا علی
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جے پورمیرے پسندیدہ شہروں میں سے ایک ہے لیکن ابھی اس کا صرف تھوڑا سا ہی حصہ دیکھا ہے” بہت کچھ دیکھنا باقی ہے”۔
واضح رہے کہ فاطمہ ثنا شیخ آخری بارفلم آپ جیسا کوئی میں آرمادھون کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔