اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ عام طور پر لوگ سوشل میڈیا پر خوشی کی چیزیں شیئر کرتے ہیں۔
اداکارہ نمرہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر دکھائے جانے والے دھوکے سے متعلق رائے کا کھل کر اظہار کیا۔
شاہ رخ خان اپنی رہائشگاہ “منت” کو مزید بڑھانے کے خواہشمند، کتنا خرچہ آئے گا؟
انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی زندگی میں مشکلات ہیں لیکن اس کے باوجود اگر صرف جھوٹی خوشیاں دکھائی جائیں تو تعریف ملتی ہے لیکن اسکے برعکس اگر اپنا دکھ بیان کردیا جائے تولوگ آپ کو جج کرنا شروع کردیتے ہیں۔