پنجاب:موسم سرما کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

پنجاب:موسم سرما کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان


پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولوں کا نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایکس سے جاری پیغام میں بتایا ہے کہ صوبہ بھر کے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر لگیں گے جب کہ  چھٹی ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top