پنجاب کے سرکاری کالجز میں 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کرنیکی منظوری

پنجاب کے سرکاری کالجز میں 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کرنیکی منظوری


محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز میں اسٹاف کی کمی دور کرنے کیلئے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق آسامیوں میں اقلیتوں کیلئے 5 اور معذور افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے، ٹیچنگ انٹرنز کو7 سے 10 ماہ کیلئے تعینات کیا جائے گا۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 26 سرکاری اسکول مزید 2 دن کیلئے بند

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ امیدوار کے پاس کم از کم بی ایس یا ماسٹرز ڈگری ہونا لازمی ہے، ایم فل یا پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست دہندگان کیلئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top