خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں اسکول ایک ہفتے تک بندرکھنے کافیصلہ

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں اسکول ایک ہفتے تک بندرکھنے کافیصلہ


ایبٹ آباد، مانسہرہ سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں اسکول ایک ہفتے تک بند رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے سیلاب کے خطرات کے باعث نجی اور سرکاری اسکولوں کی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکول کل سے 25 اگست تک بند رہیں گے۔

پنجاب میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال میں لانے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم  کی جانب سے تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کی ہدایت  کی گئی ہیں۔

سیلابی خطرات والے اضلاع میں بونیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور دیگر بالائی اضلاع شامل ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top