بہاولنگر

بہاولنگر


دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی اسکول ، کالجز اور جامعات 5 ستمبر تک بند رہیں گے۔

سیلابی ریلے مزید آبادیوں میں داخل ، مختلف شہروں سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز میں بھی سرگرمیاں معطل رہیں گی، مراسلے مطابق تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کے باعث کیا گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top