ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان


ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔

علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے،طلال چودھری

4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔بورڈ اور یونیورسٹیز کے شیڈولڈ امتحانات بھی معمول کے مطابق ہوں گے۔

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top