گوادر میں ایجوکیشن گالا کا انعقاد

گوادر میں ایجوکیشن گالا کا انعقاد


گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایجوکیشنل گالا نے صوبے کی رونقیں بحال کر دیں۔

گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے ایجوکیشن گالا کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

پاکستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہر شعبہ فکر کے لوگوں نے رنگ بھر دیا۔ ایجوکیشن گالا میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

گوادر میں 3 دن تک جاری رہنے والے گالا میں آرٹ کارنور کو کافی مقبولیت حاصل رہی۔ جس میں بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ایجوکیشنل گالا میں موسمیاتی تبدیلی سے آگاہ کرنے اور گرین گوادر کی تھیم بھی نمایاں رہی۔ کتاب گھر میلا اور بچوں کی بھرپور شرکت اس گالا کی رونق بنے رہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top