کراچی میں نجی اسکول کل بھی بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی میں نجی اسکول کل بھی بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا


مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث کراچی میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بعض نجی اسکولوں کے طلبہ کو گھر بیٹھے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کراچی میں کل تمام سرکاری اسکول اور کالجز بھی بند رہیں گے،محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top